فواد خا ن سلمان کی نئی فلم کے ہیرو

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود سلمان خان نے آگے بڑھ کر مشکل وقت میں فواد خان کو سہارا دیا۔ فواد کے بالی وڈ میں مستقبل کے حوالے سے سوالات اٹھائے جا رہے تھے کہ اب انہیں کو ن کام دے گا؟ تاہم اب سلمان خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں فواد خان کو کام دیں گے۔

سلمان خان کی فلم کے ہدایتکار نتین کا کہنا ہے کہ فلم کی شوٹنگ اگلے سال شروع ہو گی ۔ اب تک نام فائنل نہیں کیا گیا لیکن یہ ایک لوو اسٹوری ہو گی۔ فلم کے لئے فواد خان نے تاریخیں بھی فائنل کر لی ہیں۔ بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد کئی ہدایتکاروں نے پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: