پرینکا کی ہالی وڈ میں نئی دوستیاں

بالی وڈ میں تو اداکارہ پرینکا چوپڑا کسی کی دوست نہیں بن سکیں لیکن اب ہالی وڈ میں وہ ہر ایک کی دوست سمجھی جاتی ہیں۔ نیویارک میں سٹیزن گلوبل ایوارڈ کی تقریب  کے بعد ان کی سوشل میڈیا پر تصویر نے دھوم مچا رکھی ہے۔

1

وہ تقریب کے بعد ہالی وڈ اداکار ہیو جیک من، سلمیٰ ہائیک کے ساتھ پارٹی کے لئے ایک مقامی کلب گئیں۔ جہاں  سے انہوں نے اپنی تصاویر بھی شیئر کیں۔

پرینکا کے ساتھ سلمیٰ ہائیک اور جیڈ پنک کی تصویر کو خاصی شہرت مل  رہی ہے۔ تاہم بالی وڈ میں ناقدین کا کہنا ہے کہ پرینکا نے اپنے ملک میں ساتھی اداکاروں کو ایسی عزت نہیں دی اور نہ ہی ان کے قریب ہونے کی کوشش کی ۔ تاہم امریکا میں ان کا انداز مختلف ہے جس کی بنیادی وجہ ذاتی مارکیٹنگ ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: