شہباز شریف کی سالگرہ،کیک تہمینہ نے کاٹا

23ستمبر کو شہباز شریف کی سالگرہ کے موقع پر ان کی اہلیہ تہمینہ درانی  نے لاہور پر اپنے نئے دس مرلے کے گھر میں ایک نجی دعوت کا اہتمام کیا۔ جس میں وزیراعلیٰ  پنجاب شہباز شریف نے شرکت کی۔

2

اس چھوٹی سی محفل کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی مقبول ہو گئیں۔ ہزاروں لوگوں نے انہیں پسند کیا۔ ایک عرصے سے خبریں چل رہی تھیں کہ شاید تہمینہ اور وزیراعلیٰ پنجاب میں رنجش ہے اور دونوں میں اب کوئی تعلق نہیں رہا۔تاہم دونوں کے ہاتھ پکڑے تصویر ثابت کرتی ہے کہ یہ تعلق اب بھی بہت مضبوط ہے۔

shah

رنجشوں کی ان خبروں کے ساتھ یہ خبر بھی گرم تھی کہ وزیراعلیٰ نے شاید ایک اور شادی کر لی ہے ۔ اس بار انہوں نے ایک معروف ٹی وی اینکر کو اپنا جیون ساتھی بنایا ہے۔

تاہم تہمینہ درانی کی ان تصاویر نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ دونوں کا تعلق اب بھی انتہائی مضبوط ہے ۔ تاہم وزیراعلیٰ کی چوتھی شادی کے حوالے سے افواہوں کی اب تک تصدیق نہیں ہو سکی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: