مودی بے وقوف ترین وزیراعظم، گوگل

گوگل پر اگر دنیا کا بے وقوف ترین وزیراعظم  لکھ کر سرچ کیا جائے تو مودی کی تصویر باقی وزرائے اعظم سے زیادہ بار نظر آتی ہیں۔

گوگل پر تصاویر کی اس سرچ میں سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون، آسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ اور سانگاپور کے سابق وزیراعظم لی کوان یو بھی شامل ہیں۔

گزشتہ ماہ گوگل پر اگر دنیا کے ٹاپ دس کرمنلز کو سرچ کیا جاتا تھا تو اس میں بھی مودی کی تصویر سرفہرست تھی۔ اس مسئلے کے بعد گوگل نے بھارتی حکومت سے معذرت کر کے تمام تصاویر اور سرچ ٹھیک کیا تھا۔

ان تصاویر میں داؤد ابراہیم، امریکی گینگ سٹر الکپون، بل گیٹس اور اروند کیجری وال بھی شامل تھے۔ تاہم اس  معذرت کے بعد کچھ دن تو تصویر غائب رہی لیکن اگر آپ آج ٹاپ کرمنلز کو سرچ کریں گے تو ایک بار پھر مودی کی تصویر سب سے زیادہ نمایاں ہو گی۔

گوگل کا کہنا ہے کہ برطانوی اخبارات میں متعدد بار مودی کو مختلف مذہبی جرائم میں نامزد کیا گیا اور یہ تصاویر ان اخبارات کی ہیں جن کا گوگل سےکوئی تعلق نہیں۔ صرف مقبولیت کی وجہ سے وزیراعظم مودی کی تصویر بار بار پہلے آ جاتی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: