کوک اسٹوڈیو اسٹار مومنہ کی خفیہ منگنی کی تردید

کوک اسٹوڈیو میں تہلکہ مچانے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن کے بارے میں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انہوں نے خفیہ طور پر منگنی کر لی ہے۔ تاہم 15ستمبر کو انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ’’دوستوں میں سنگل ہو۔‘‘

تاہم پھر ٹوئٹر پر ایک تصویر گردش کرنا شروع ہوئی جہاں وہ اپنے منگیتر علی نقوی  کے ساتھ موجود تھیں۔ یہ تصویر بالکل ایسی تھی کہ ان کی منگنی ہو رہی ہے۔ اس خبر نے کئی دلوں کو توڑ دیا۔ اب تک مومنہ نے اس تصویر کے بارے میں پہلے تو کوئی جواب نہیں دیا لیکن پھر ٹوئٹر پر اسے ایک شوٹنگ کی تصویر قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی نہیں ہوئی، پریشان نہ ہوں۔

تاہم انڈسٹری سے منسلک تمام لوگ جانتے ہیں کہ مومنہ اور علی نقوی انتہائی قریب دوست ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: