دنگل کا ٹریلر ،ریلیز کی تاریخ طے

عامر خان کی نئی فلم دنگل کے پہلے ٹریلر کی ریلیز کے لئے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ عامر خان اس میں بھارتی ریسلر اور ریسلنگ کوچ مہاویر سنگھ کا کردار ادا کریں گے جنہوں نے اپنی دو بیٹیوں پوجا اور ببیتا کو بھی ریسلنگ سکھائی تھی۔

عامر خان کی اس فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے۔ فلم اس سال کرسمس پر ریلیز کی جائے گی جبکہ فلم کا ٹریلر 28اکتوبر کو دیوالی کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔

فلم کا ٹریلر اے دل ہے مشکل اور شیوا کی ریلیز کے موقع پر پہلی بار سامنے آئے گا جس سے اس کی تشہیر میں بہت مدد ملے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: