اسلام مخالف کارٹون پوسٹ کرنے والا مصنف قتل

اردان میں اسلام مخالف کارٹون کو پوسٹ کرنے کے جرم میں گرفتار مصنف ناہد ہطار کوعدالت کے باہر قتل کر دیا گیا۔

56 سالہ ناہد ہطار کو 13 اگست کو فیس بک پر کارٹون پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور اردن کے وزیراعظم نے اس معاملے کی تحقیقات کرنے کا اعلان کر رکھا تھا۔

معاملے سامنے آنے پر د ناہد ہطار نے خود کو گرفتاری کے لیے پیش کیاتھا۔

ہطار کے ایک رشتے دار کے مطابق کارٹون کا مقصد اسلامی شدت پسندوں کے مسخ شدہ مذہبی نظریات پر روشنی ڈالنا تھا تاہم اسے لوگوں کے ردعمل کے بعد ہٹالیا گیا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: