حب میں دو چینی انجنیئر کان میں پھنس گئے

کراچی کے قریب حب میں کان میں کام کرتے ہوئے دو چینی انجنیئر لفٹ میں پھنس گئے، انجنیئرز کو نکالنے کے لئے امدادی کام جاری ہیں۔ واقعہ رات کے وقت پیش آیا جب کان کنوں کو نیچے لے جانے والی لفٹ زیر زمین گہرائی میں جام ہو گئی، اب تک لفٹ کو واپس لانے کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لفٹ میں دو چینی انجنیئر اور ایک پاکستانی محنت کش پھسا ہے جنہیں خوراک اور پانی پہنچانے کا انتظام بھی کیا جا رہا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: