پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو 161 رنز کا ہدف

دبئی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوینٹی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اوپنر شرجیل خان صرف 2 رنز بناکر بدری کا شکار ہوگئے۔

بریتھ ویٹ نے بابر اعظم کی اننگز بھی آج 19 رنز تک محدود کردی۔

خالد لطیف جو اچھا کھیل رہے تھے 40 رنز پر رن آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔

تجربہ کار شعیب ملک اور کپتان سرفراز احمد نے 56 رنز کی انتہائی اہم پارٹنر شپ قائم کی۔

شعیب ملک 37 رنز بناکر براوو کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ کپتان سرفراز احمد نے 46 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ عمر اکمل ایک رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: