کیٹ مڈلٹن کی بہن کا ذاتی ڈیٹا ہیک

 

پیپا مڈلٹن اپنی خوبصورتی کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہیں، شاہی شادی میں ان کی تصاویر بہن کیٹ سے زیادہ مقبول ہوئی تھیں۔

تاہم اب ان کا آئی کالؤڈ ہیک  ہو گیا ہے جس پر ان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کا ڈیٹا چوری کیا گیا ہے اور کوئی اسے اخبارات کو بیچنے کی کوشش کر رہا ہے ۔اگر اسے کا غلط استعمال کیا گیا تو یقیناً وہ قانونی چارہ جوئی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اس فون میں 3000تصاویر تھیں جن میں شاہی خاندان کے دو بچوں کی تصاویر بھی تھیں جبکہ سب سے اہم تصاویر ان کی ذاتی دعوتوں کی تھیں۔

خاندان ترجمان کے مطابق ان کے نجی لمحے چوری کیے گئے ہیں جن کی وجہ سے خاندان انتہائی پریشان ہے۔ پولیس کو اس حوالے سے رپورٹ کر دی گئی ہے اور انہیں امید ہے کہ جلد ہی چور قانون کی گرفت میں ہو گا۔

پیپا کی کچھ عرصے قبل ہی منگنی ہوئی ہے اور اگلے سال شادی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: