پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید

 

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جمرود کے قریب پاک فضائیہ کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ۔

حادثے میں  فلائٹ لیفٹیننٹ عمر شہزاد شہید ہو گئے جبکہ عام شہریوں کے کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ائیرہیڈ کواٹرز نے طیارہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا ہے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: