شیف رکھنے پر کراچی کے 2ریسٹورنٹس میں لڑائی

 

  کراچی کے دو معروف ریسٹورنٹس میوز اور اوکرا کے درمیان  لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔ اوکرا میں لگے ایک بورڈ میں کہا گیا ہے کہ ”ہمارے مینیو میں بس سڑا ہوا اسٹاف نہیں ہے۔یہ خوشی کی بات ہے”۔ لکھے گئے ہیں ۔

okra

ادھر ‘میوز’ میں لکھے بورڈ پر  کہا گیا ہے کہ ‘یہاں کام کر کے آپ کو احساس نہیں ہوگا کہ آپ کسی جیل میں کام کر رہے ہیں’۔ یہ اوکرا کا نشان ہے۔

mews

اس لڑائی کی وجہ بتاتے ہوئے اوکرا کے مالک ایاز نے بتایا کہ میوز نے ان کے شیف کو نوکری دی حالانکہ اس نے قانونی طور پر تمام معاملات یہاں مکمل نہیں کیے جس کے بعد ہم نے یہ بورڈ لگایا۔

میوز کے مالک عامر طارق کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی سے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ کچھ عرصے پہلے دوستوں نے یہ  تصویر بھیجی جس کے بعد انہوں نے بھی جوابی بورڈ لگا دیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: