روسی فوج پاکستان پہنچ گئی

روس کی بری افواج کا دستہ پہلی پاک روس فوجی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور روس کی بری افواج کے درمیان تاریخ کی پہلی فوجی مشقیں کل سے شروع ہوں گی۔

ان مشقوں کو فرینڈشپ 2007 کا نام دیا گیا ہے جو دس اکتوبر تک جاری رہیں گی۔

پاک روس فوجی مشقوں میں روسی فوج کا دستہ اور پاک فوج کے ایس ایس جی کا دستہ بلند پہاڑی علاقوں میں مشقیں کرے گا۔

بھارتی  میڈیا نے پاک روس فوجی مشقیں منسوخ کیے جانے کی خبریں چلائی تھیں، جبکہ روسی حکام کی جانب سے اس کی تردید کی گئی تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: