گانوں کی پلے لسٹ، خواتین کی ورزش میں اہم

برنل یونیورسٹی کی نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ورزش کے دوران آپ کےگانوں کی پلے لسٹ بھی ورزش کی  طرح انتہائی اہم ہے۔ اس پلے لسٹ کی وجہ سے آپ کا عزم، حوصلہ اور ہمت بڑھتی ہے۔

تحقیق کے دوران 3ہزار افراد سے روزانہ کی بنیاد پر 7انٹرویو کیے گئے۔ اس دوران  ان پر مختلف گانوں کے اثرات اور پلے لسٹ کےنتائج کا جائزہ لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق گانے کے بول، میوزک  اور ردھم ورزش کے لئے جسم کو آمادہ کرتے ہیں۔

مختلف پلے لسٹ لگانے کے نتیجے میں ایک ہی شخص اچانک بہتر ورزش بھی کرتا اور  ناپسندیدہ گانے کی صورت میں فوری تھک بھی جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک بہترین پلے لسٹ ورزش کے لئے سب سے اہم چیز ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: