برینڈن میکلم لاہور قلندرز کے کپتان

پاکستان سپر لیگ نے اظہر علی کو کپتانی سے ہٹا کر نیوزی لینڈ کےبرینڈن میکلم کو لاہور قلندرز ٹیم کی کپتانی سونپ دی ہے۔ سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں برینڈن میکلم لاہور قلندرز کی کپتانی کریں گے۔

اظہر علی نے پہلے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی قیادت کی تھی تاہم ٹیم 8میں سے صرف 2 میچ ہی جیت سکی تھی اور اسے 6 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اظہر علی بطور ون ڈے کپتان بھی زیادہ اچھی کارکردگی نہیں دکھا پا رہے، اگرچہ وہ ون ڈے ٹیم کی کپتانی برقرار رکھنے میں کامیاب ہو چکے ہیں لیکن لاہور قلندرز کی کپتانی برقرار نہ رکھ سکے۔

برینڈن میکلم ٹی 20فارمیٹ کے جارحانہ بلے باز ہیں، وہ انڈین لیگ میں بھی دو ٹیموں کی قیادت کر چکے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: