کرزئی کا کزن۔ بہاماس میں کمپنی۔ پتہ اسلام آباد کا

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کزن طالبان کا بھی دوست نکلا۔

احمد راتب پوپل بھی بہاماس میں رجسٹرڈ آف شور کمپنی کے سربراہ نکلے اور اس کی رجسٹریشن کے لئے ایڈریس انہوں نے اسلام آباد کا لکھوایا۔

احمد راتب ہیروئن سمگلنگ کے الزام میں امریکا میں 9 سال قید رہے۔

حامد کرزئی کے صدر رہنے تک احمد کی کمپنی بھی آپریشنل رہی۔

کرزئی نے احمد کی کمپنی کو تیل نکالنے کے لیے 3 ارب ڈالر کا ٹھیکا بھی دیا تھا۔

احمد راتب طالبان حکومت کے دوران پاکستان میں سفیر عبدالسلام ضعیف کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: