کبوتروں نے گھر اجاڑ دیا

فیصل آباد میں خاتون کا شوہر کیساتھ کبوتر بازی کے شوق پر جھگڑا ہو گیا۔ جس پر خاتون نے پیٹرول چھٹرک کر خود کو آگ لگا لی۔ جسے زخمی حالت میں الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ذوالفقار کالونی کی رہائشی 26 سالہ رابعہ نامی خاتون کا اپنے خاوند سے اس بات پر جھگڑا ہوا کہ اس کا خاوند کبوتر بازی کیوں کرتا ہے۔

pigeon_flying

اس سے پہلے بھی کئی بار اسی بات  پر میاں بیوی کے درمیان لڑائی ہوچکی ہے۔

 خاتون نے اپنے شوہر کو منع کیا تو جھگڑا ہوگیاجو اس حد تک بڑھ گیا کہ خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔ آگ لگنے سے رابعہ کے جسم کا 25 فیصد حصہ جھلس گیا۔ جسے الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ پولیس نے جھلسنے والی خاتون کا بیان ریکارڈ کر لیا ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: