جیمز بانڈ کو 15 کروڑ ڈالر کی آفر

جیمز بانڈ کے کردار کو لافانی بنانے والے اداکار ڈینیئل کریگ نے آئندہ 007 سیریز میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا، تاہم  اب اطلاعات ہیں کہ انھیں دوبارہ ایم آئی ایجنٹ کے روپ میں لینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق سونی پکچرز کی جانب سے ڈینیئل کریگ کو جیمز بانڈ کا کردار نبھانے کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی خطیر رقم دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: