لوڈ شیڈنگ ختم کریں گے، نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے ملاقات اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ چیئرمین واپڈا نے وزیراعظم کو جاری پن بجلی منصوبوں پر بریفنگ دی اور بتایا کہ پن بجلی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل ہو جائیں گے ، یہ منصوبے آبپاشی اور صنعتی شعبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کر رہے ہیں ۔

وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ حکومت نے نہ صرف ملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے بلکہ عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا بھی عزم کر رکھا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ واپڈا ملک سے بحران سے خاتمے کیلئے مزید موثر انداز میں کام کرے ، سستی بجلی کی فراہمی سے صارفین کو ریلیف ملنے کے ساتھ ساتھ ملک میں پانی کی ضروریات پوری کرنے میں بھی مدد ملے گی ۔ واپڈا ملک میں آبی ذخائر کی تعمیر کا کام بھی تیز کرے ، آبی ذخائر بنانے سے سیلاب جیسی آفات سے بچنے میں مدد ملے گی ، واپڈا پن بجلی کے نئے منصوبے بھی تلاش کرے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: