اولمپکس جیتنے والے 8سال بعد نااہل

روس کا ڈوپنگ تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ جمعرات کو  بیجنگ اولمپکس 2008میں جیتنے والے 4کھلاڑیوں سے میڈلز واپس لے لئے گئے ہیں۔ روس کی ایتھلیٹ ماریا ابوکمووا  نے 2008کے بیجنگ اولمپکس میں جیولن تھرو کے ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا لیکن آٹھ سال بعداس تمغے سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔

اس کے علاوہ 400میٹر ریلے ریس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے ڈینس ایلکزیز سے بھی تمغہ واپس لے لیا گیا۔ روسی  خاتون ایتھلیٹ اینگا ابویتووا اور سائیکالسٹ ایکترائنا گینڈگوو سے بھی تمغے واپس لے جا چکے ہیں۔

اس کی جگہ یہ اعزاز ااور تمغے نچلی پوزیشن کے کھلاڑیوں کو بھیج دیئے گئے ہیں۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے مطابق ان کھلاڑیوں کے ممنوعہ ادویات کے ا ستعمال کے ٹیسٹ مثبت آنے پر انہیں نا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: