افغانستان میں 60 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 60دہشتگرد ہلاک اور13 زخمی ہوئے۔ کارروائی کے دوران4افغان فوجی اہلکار بھی مارے گئےہیں۔

افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان فورسز نے24گھنٹوں کے دوران11 صوبوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا۔

ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں القاعدہ کے 10 دہشتگرد بھی شامل ہیں۔ آپریشن افغان صوبوں کنڑ، ننگرہار، غزنی، پکتیا، قندھار، ارذگان، گور، بغلان، قندوز اور ہلمند میں کیے گئےہیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: