پیرا لمپکس میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

برازیل میں سجے پیرالمپکس میلے میں پاکستان کے حیدرعلی نے لانگ جمپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔قومی پیرالمپک ایتھلیٹ نے 6.28 میٹر لمبی چھلانگ لگائی، ٹی 37 کے ہائی جمپ ٹائٹل میں چین کو پہلی پوزیشن ملی،میزبان برازیل کا دوسرا نمبر تھا۔ پیرالمپک ایتھلیٹ حیدر علی نے بیجنگ اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: