گراس ٹریگ ریس برطانیہ کے جیمز شینز نے جیت لی

موٹر سائیکل گراس ٹریک ریس کے آخری روز رائیڈرز نے اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے۔ دنیا بھر سے شریک موٹر سائیکلسٹس نے مقررہ لیپس طے کرنے کے لیے بھرپور محنت کی۔ میزبان ملک کے جیمز شینز نے عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کی ٹرافی پر قبضہ جمایا۔ اس کامیابی کے بعد انہوں نے ورلڈ لانگ ٹریک ٹائٹل ریس کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: