رات کا کھانا جلدی کھائیے ورنہ

ماہرین نے کہا ہے کہ جب ہمارا جسم سونے کے لیے تیار ہوتا ہے تو اس کا بلڈ پریشر بھی دیگر اوقات کی نسبت 10 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد ہمارے جسم میں تناؤ پیدا کرنے والے ہارمونوں (اسٹریس ہارمونز) کا اخراج ہوتا ہے جو ہمارے بلڈ پریشر کو معمول پر رکھتے ہیں۔ کھانے کے دو گھنٹے بعد تک یہی کیفیت برقرار رہتی ہے جس کے دوران یا تو ہمیں نیند ہی نہیں آتی اور اگر آتی ہے تو وہ بھرپور نہیں ہوتی۔ بیماری کے خطرات سے بچنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ رات کا کھانا سونے سے دو گھنٹے پہلے کھا لیا جائے۔

 

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: