پارلیمنٹ نے وزیراعظم کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دیا

سکھر میں عید نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی جمہوری جماعت ہے جو ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کیے جانے والے احتجاج کا تو حصہ بن سکتی یے مگر کسی ایسے احتجاج کا نہیں جو کسی کے خلاف کیا جارہا ہو۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دے رہے ، انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ اسی پارلیمنٹ نے ان کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دیا تھا ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: