سیاہ فام ایتھلیٹ سے امریکی ائیر لائن کی بدتمیزی

ریو اولمپکس میں امریکا کے لیے چار بار طلائی تمغے جیتنے والے سیاہ فام ایتھلیٹ محمد فراح سے نجی ائیرلائن کے عملے نے بد تمیزی کی اور انہیں قطار میں سب سے پیچھے بھیج دیا۔

سیاہ فام اولمپیئن محمد فرح کی اہلیہ کے مطابق ریو سے واپسی کی پرواز سے پہلے ائیرپورٹ پر امریکی فضائی کمپنی کے عملے نے فراح کی تذلیل کی اور یہ ماننے سے انکار کردیا کہ اُن کے پاس بزنس کلاس کا ٹکٹ ہے۔

ڈیلٹا ایئرلائنز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں،مبینہ طور پر یہ واقعہ 22اگست کو پیش آیا جب محمد فرح اپنے چار بچوں کے ہمراہ ریو سے واپس آرہے تھے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: