فوجی اہلکاروں کیخلاف تحقیقات شروع

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، پشاور موٹروے پر موٹروے پولیس اور نوجوان فوجی افسروں کے درمیان جھگڑے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ معاملے کی جامع تحقیقات اور مکمل قانونی کارروائی کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

اس سے متعلق خبر: فوجیوں کا موٹروے اہلکاروں پر تشدد

دو روز قبل موٹروے پولیس اور نوجوان فوجی افسروں کے درمیان چالان کرنے پر جھگڑا ہوا تھا۔

8087b560-9c1d-4f4f-8008-57d08a7d1588

یہ خبر دنیا ٹوڈے کو نیلم نے دی تھی

neelum 2

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: