پی سی بی میں بڑوں کی تبدیلی کی ہوا

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑوں کی تبدیلی کی ہوا چل رہی ہے۔ حال ہی میں بورڈ سے سب سے زیادہ طویل عرصے سے منشلک انتخاب عالم کو گھر بھیج دیا گیا۔۔ اور اب نواز شریف کی حمایت حاصل کرکے چیئرمین کے عہدے پر برقرار رہے والے شہریار خان کے گھر جانے کا وقت ٓگیاہے۔

shaharyar-khan

82 سالہ شہریارخان دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔ ان کا لندن میں دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ۔ شہریارخان کو 7 سے 8 دنوں میں اسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا۔ انھیں مکمل صحتیابی میں 2 ماہ لگیں گے لیکن خاندانی دباؤ پر شہریارخان کے پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کا قوی امکان ہے۔

najam-sethi

دوسری طرف یہ خبریں بھی گرم ہیں کے وزیراعظم ہاوس نے شہریار خان اور نجم سیٹھی دونوں کے متبادل پر غور شروع کردیا ہے۔۔ اس بات کا قوی امکان ہے کہ نجم سیھٹی سے بھی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریاں واپس لے لی جائیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: