امجد صابری کیس، دو بھائی گرفتار

امجدصابری قتل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے ۔ دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا گیا

امجد صابری قتل کیس کی کڑیاں ملنے لگیں۔ معروف قوال کے قتل میں ملوث دو سگے بھائیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ان کے نام مانی اور سانی ہیں اور انہیں فائیو اسٹار چورنگی سے گرفتار کیا گیا ہے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق مانی اور سانی امجد صابری کے پڑوسی ہیں اور وہ ساؤتھ افریقہ سیٹ اپ کے اہم کردار بتائے جاتے ہیں دوسری جانب مانی سانی کے ایک بھائی کو امجد صابری قتل کے تیسرے روز فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا تھا

امجد صابری قتل کیس میں عمران اور نعمان پہلے ہی زیر حراست ہیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: