نائن الیون کی یاد میں تقریب، ہلیری بے ہوش

ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے مقام پر نائن الیون کی یاد میں ہونے والی مرکزی  تقریب کے دوران ہلیری کلنٹن بے ہوش ہو گئیں۔ تاہم ان کے سیکیورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ بخار کی وجہ سے ان کو اسپتال منتقل کیا گیا اور وہ کسی بھی وقت بے ہوش نہیں ہوئیں۔

1

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ انہیں طبعیت ناساز ہونے پر اپنی نیویارک میں بیٹی کے اپارٹمنٹ میں منتقل کیا جا رہا تھا تو گاڑی پر سوار  ہوتے ہوئے ان کی ہیل والی جوتی پھسل گئی جس کے باعث وہ گرتے گرتے بچی تھیں۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں ہوا۔

اپنی بیٹی کے گھر آرام کے بعد انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ وہ ٹھیک ہیں، پھر کچھ دیر بعد وہ میڈیا کے سامنے آئیں اور کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور آج موسم انتہائی خوشگوار ہے۔ پرستار پریشان نہ ہوں۔ ان کی قائد ہر مصیبت سے لڑنے کے لئے تیار ہے۔

3

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: