میسی کی تعریف،رونالڈو کی زاوی پر تنقید

اسٹار فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور زاوی کے درمیان لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے۔بارسلونا میں شامل زاوی نے ایک انٹرویو میں ٹیم میٹ لائنل میسی کو رونالڈو سے زیادہ بڑا فٹبالر قرار دیا تھا جس کے بعد رونالڈو نے زاوی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

زاوی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ رونالڈو بہت شاندار کھلاڑی ہیں لیکن ان کا لائنل میسی سے کوئی مقابلہ نہیں۔ لائنل میسی کسی اور ہی دنیا کے معلوم ہوتے ہیں۔

رونالڈو کو اپنی حریف کی یہ تعریف زیادہ پسند نہیں آئی اور انہوں نے زاوی کو کھری کھری سنا دیں۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ  زاوی غیر اہم کھلاڑی ہے جو صرف شہرت کے لئے مجھ پر تنقید کر رہا ہے۔ ان دنوں شہرت کے لئے میرا نام لینا ہی کافی ہے۔ حقیقت سبھی جانتے ہیں کہ زاوی نے کوئی بیلن ڈی اور نہیں جیتا جب کہ میں نے تین بار یہ اعزاز حاصل کر رکھا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: