مقبوضہ کشمیر: مزید دو شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ،شوپیاں ،بڈگام اور اننت ناک اسلام آباد میں کشیدگی بڑھ گئی،بھارتی فورسز نے ریلی کے شرکا پر فائرنگ کی ،چھرے لگنے سے مزید 2افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

مقبوضہ کشمیر کو بھارتی فوجی چھاؤنی بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ،سری نگر سمیت متعدد علاقوں میں بھارتی فورسز کی اضافی نفری تعینات کی جا رہی ہے،قابض انتظامیہ کے ظلم وستم میں آج 2کشمیری شہید اورمتعدد زخمی ہو گئے۔

مقبوضہ کشمیر میں 64 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے، سری نگر میں سیکورٹی فورسز کے تشدد سے ایک ڈرائیور شہید ہوگیا،جس کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ ہوگئی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: