کھالیں چھوڑ دیں،یتیم اور مسکینوں کا اللہ وارث

فاروق ستار کا کہنا ہے کہ متحدہ کے رضاکاروں پر کھالیں چھیننے کا الزام لگایا جاتا ہے۔ فلاحی کاموں کے اخراجات اللہ کے سپرد کر رہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی کے رہنما کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران پھٹ پڑے۔
فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اس سال عیدالاضحی پر کھالیں اکٹھی نہیں کریں گے۔ فاروق ستار نے شہریوں سے قربانی کی کھالیں متحدہ کے بجائے دیگر فلاحی اداروں کو دینے کی اپیل کی۔
فاروق ستار نے کہا کہ متحدہ اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کو نئے سرے سے منظم کر رہے ہیں۔ عید کے بعد مخیر حضرات کے پاس جائیں گے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: