کراچی: پی ایس 127 کا نتیجہ چیلنج

پی ایس 127 کے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوارنے پیپلز پارٹی کی جیت کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کے حلقہ 127کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوار غلام مرتضیٰ کی کامیابی کانوٹیفکیشن روکنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دیدی ہے ۔

ایم کیو ایم کے امیدوار وسیم احمد نے درخواست میں کہاہے کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے تک کامیابی کا نوٹیفکیشن کے اجراء کو روکا جائے ۔

قبل ازیں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا تھاکہ پی ایس 127 کے نتائج پر ایم کیو ایم کےتحفظات ٹھیک نہیں، اس بار ملیر میں ٹھپے لگنے نہیں دیئے ورنہ ایم کیو ایم پہلے 90ہزار ووٹ لیتی تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: