آنکھ کا ربورٹ سے پہلا آپریشن

برطانیہ میں پہلی مرتبہ آنکھ کے اندر چھوٹا سا ربورٹ داخل کر کے کامیاب آپریشن کیا گیا۔ دنیا کے اس پہلے ٓپریشن کے کامیاب تجربے کو میڈیکل سائنس کا انقلاب قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ کامیاب آپریشن کرنے والے جان ریڈ کلف اسپتال آکسفورڈ کے پروفیسر رابرٹ میکلرن کا کہنا ہے کہ اس نئی ٹیکنالوجی اور لیزر اسکینر سے آنکھ کے عدسے کی بہت چھوٹی سی بیماری کا علاج کیا جا سکتا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: