یو ایس اوپن ، سیمی فائنل مرحلہ مکمل

یو ایس اوپن کا سیمی فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا۔ مرودں کا فائنل جکووچ اورواورینکا،خواتین کا فائنل کربر اورپلسکووا کے درمیان کھیلا جائے گا
مردوں کا پہلا سیمی فائنل نووک ڈجکووچ اورگائل مونفلز میں ہوا
عالمی نمبرون جکووچ نے ٹین سیڈ گائل مونفلزکوچھ تین،چھ دو،تین چھ اورچھ دو سے شکست دی
دوسرے سیمی فائنل میں سٹین واورینکا اور کی نشکوری مد مقابل آئے
واورینکا نے نشکوری کو چار چھ،سات پانچ،چھ چار،چھ دو سے مات دی
خواتین کے پہلے سیمی فائنل میں چیک ریپبلک کی کرولینا پلسکووا نے سرینا ولیمز کوچھ دو،سات چھ سے اپ سیٹ شکست دی
دوسرے سیمی فائنل میں انجیلا کربر نے کیرولین وزنائیکی کو چھ چار،چھ تین سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی
خواتین کا سیمی فائنل آج اورمردوں کا فائنل کل کھیلا جائے گا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: