چھوٹے فارمیٹ میں چھوٹے اکمل کی واپسی

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے پندرہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

ٹی 20 سیریز کے لیے کپتان سرفراز احمد، شرجیل خان، خالد لطیف، بابر اعظم، محمد رضوان، عماد وسیم، حسن علی، محمد عامر، وہاب ریاض، سہیل تنویر، محمد نواز، شعیب ملک، عمر اکمل، سعد نسیم اور رومان رئیس شامل ہیں۔

ضابطے کی خلاف ورزی پر پابندی کا شکار عمر اکمل پر کرکٹ بورڈ حکام نے واپس طلب کر لیا ہے اورٹی 20 ورلڈ کپ 2016 کے چھ ماہ بعد ٹیم میں نمائندگی دے دی گئی۔

اس بار بھی محمد عرفان ٹیم میں جگہ نہ بنا سکے۔ پاکستان اور ٹی 20 چیمپئن ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 مقابلے 23 ستمبر سے دبئی میں شروع ہوں گے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: