تیزاب گردی کی شکار ماڈل کی کیٹ واک

پہلے روز ریمپ پرعربی ثقافت چھائی رہی ۔ تیزاب گردی کا شکار بھارتی ماڈل نے بھی ریمپ پر جلوے دکھائے ۔ پہلے روز نکولس کے نے اپنے تیار کردہ ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے ۔ خوبرو ماڈلز نے عربی سٹائل ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔ تیزاب گردی کا شکار 19 سالہ بھارتی ماڈل ریشماں قریشی بھی ریمپ پر آئیں ۔

دس روز تک جاری رہنے والے اس فیشن شو میں دنیا بھر سے فیشن ڈیزائنر اپنے ملبوسات نمائش کے لیے پیش کریں گے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: