دورہ انگلنڈ،قومی ٹیم کی وطن واپسی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے بعد وطن پہنچ گئی ہے۔ کھلاڑی ٹولیوں کی صورت میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد پہنچے۔

کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑی شعیب ملک، وہاب ریاض، محمد عامر، بابر اعظم، عماد وسیم، اور حسن علی ایمریٹس کی پرواز 624 کے ذریعے لاہور پہنچے۔

سہیل تنویر،عماد وسیم اور محمد رضوان کی پی آئی اےکی پروازپی کے792 ذریعے اسلام آباد آمد ہوئی۔

شرجیل خان،، خالد لطیف اور سرفراز احمد کراچی ایئرپورٹ پہنچے۔

اس موقع پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ وہ ون ڈے ٹیم کا کپتان بننے کا نہیں سوچ رہے۔ ٹی 20 میں جیت کا کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کی، ون ڈے سیریز میں بدترین شکست ہوئی جبکہ واحد ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: