’’کراچی کس کا؟ بھٹو کا‘‘

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی نتائج کا رخ واضح ہوتے ہی جیت کا نعرہ لگا دیا۔

ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے نعرہ لگایا کہ کراچی کس کا؟ بھٹو کا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پی ایس 127 کا ہیش ٹیگ بھی کر دیا۔

BilawalBhuttoZardari_on_Twitter_Yeh_Sher

اس کے ساتھ ہی ٹویٹر پر مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: