پی ایس 127، پیپلزپارٹی فاتح

کراچی کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔

ایک سو چونتیس میں سے ایک سو تیس پولنگ اسٹیشن کے نتائج دنیا ٹوڈے کو موصول ہوچکے ہیں۔

دنیا ٹوڈے کو موصول ہونے والے 130 پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی نے 17 ہزار 559 ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ ایم کیو ایم پاکستان صرف 12 ہزار 965 ووٹ حاصل کرسکی۔

اس طرح کئی سال بعد پیپلزپارٹی دوبارہ اس حلقے سے اقتدار میں آگئی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: