پولیس، بریانی اور بیف

Biryani بھارت کی مغربی ریاست ہریانہ میں اب پولیس مٹن بریانی کی ڈشز کی چیکنگ کرے گی تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ اس میں گائے کا گوشت تو شامل نہیں کیا گیا۔

ہریانہ کاؤ سروس کمیشن کے چیئرمین بھانی رام منگلہ کے مطابق ضلع میوات میں بریانی میں مٹن اور بیف کو مکس کر کے فروخت کرنے کی شکایت موصول ہورہی ہیں۔ اس لٗئےوہاں پولیس کو چیک کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔ جو گوشت کے  نمونے لیبارٹری میں ٹیسٹ کرواٗے گی۔

میوات دارالحکومت دہلی سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ریاست ہریانہ میں گائے کے گوشت پر پابندی ہے۔ یہاں پہلے بھی ہندوؤں مسلم کے درمیان فسادات ہو چکے ہیں۔

Biyani

ہریانہ میں گائے کی سمگلنگ اور ذبح پر پابندی پر عملدرآمد کے لیے ایک خصوصی فورس تشکیل دی گئی ہے۔

جبکہ  رضاکار بھی دور دراز گاؤں میں جا کر یہ دیکھتے ہیں کہ کہیں کوئی گائے کو ذبح تو نہیں کر رہا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: