کرد ‘انجلینا جولی’ داعش کیخلاف لڑتے ماری گئی

شام میں داعش کے خلاف لڑنے والوں میں شامل کرد خاتون جنگجو ہلاک ہو گئی۔

فیس بک پر کرد فائٹرز کے پیج “وی وانٹ فریڈم فار کردستان” کے مطابق آسیہ رمضان جھڑپ کے دوران ماری گئی۔

کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسیہ رمضان شام کی سیریئن ڈیموکریٹک فورسز اور ترکی کے حمایت یافتہ شامی باغیوں کی لڑائی میں ہلاک ہوئی۔

22 سالہ آسیہ رمضان کو ہالی ووڈ اداکارہ سے مشابہت کے باعث کرد انجلینا جولی کے نام سے پکارا جاتا تھا۔

وہ بطور فائٹر خاصی مقبول تھی اور اپنے حملوں میں اس نے داعش کو کافی نقصان پہنچایا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: