آرمی چیف کی شہدا کے ورثا سے ملاقات

بری افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب کے بعد شہدا کے اہلخانہ کے ساتھ وقت گزارا۔

دشمنی کا قرض اتارنا جانتے ہیں

COAS-Raheel Sharif1

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں آرمی چیف کی تصاویر جاری کیں جن میں وہ لوگوں کے مسائل سنتے اور ان کے عملدرآمد کے احکامات جاری کرتے دکھائی دیئے۔

COAS-Raheel Sharif2

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہدا کے سیکڑوں ورثا اور پیاروں سے ملاقاتیں کیں۔

COAS-Raheel Sharif-3

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: