دھوپ میں جھلسی ہوئی جلد کے لئے ماسک

سورج کی تپش سےچہرے کے نازک حصے مرجھاجاتے ہیں لیکن بیسن ،دہی اور لیموں کے ماسک کے استعمال سے چہرہ پھر سے کھل اٹھتا ہے
ماسک بنانے کا طریقہ بہت ہے آسان ہے
کسی برتن میں بیسن،دہی اور لیموں کے چند قطرے ڈال کر اچھی کرح مکس کر لیں،
جب پیسٹ بن جائے تو اسے چہرے پر لگا لیں،
جب یہ خشک ہوجائے تواسے ٹھنڈے پانی سے دھو لیں
اس کے دس دن کے استعمال سے چہرہ پھر سے تر وہ تازہ ہو جائے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: