ہالی وڈ ہارر فلم ‘ڈونٹ برید’ باکس آفس پر پہلے نمبر پر

 یہ فلم تین چوری اور نابینا شخص پر بنائی گئی فلم”ڈونٹ برید” کو شائقین نے خوب پسند کیا ہے،
فلم ابتک مجموعی طور پرپانچ کروڑ گیارہ لاکھ ڈالر کا بزنس کر کے باکس آفس پر پہلے نمبر پر موجود ہے۔
ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور کامک فلم “سو سائیڈ سکواڈ” باکس آفس پر دوسرے نمبر پر براجمان ہے، فلم نے ریلیز کے پانچویں ہفتے مزید ایک کروڑ ڈالر بٹور لیے۔ فلم مجموعی طور پر انتیس کروڑ چوہتر لاکھ ڈالر کما چکی ہے۔
ننھے ٹارزن اور خونخوار ڈریگن کی دوستی پر مبنی ایڈوانچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم “پیٹز ڈریگن” نے شائقین کے دلوں میں گھر کر لیا، فلم نے اس ہفتے مزید چونسٹھ لاکھ ڈالر کا کاروبار کرلیا، پیٹز ڈریگن چار ہفتوں میں چھ کروڑ بیالیس لاکھ ڈالر کما چکی ہے۔
x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: