ماں کا کردار بھی کرلوں گی، شلپا

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ انہیں ماں کا کردار ادا کرنے میں کوئی جھجک نہیں ہے۔

شلپا شیٹی نے فلموں سے دوری اختیار کر رکھی ہے۔

ایک تقریب کے دوران اداکارہ سے فلموں میں ماں کا کردار ادا کرنے سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ خود ایک ماں ہیں اور ایسے کردار ادا کرنے میں کوئی دقت محسوس نہیں ہوتی تاہم اس کیلئے وقت ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ سارا دن بچے کی دیکھ بھال میں صرف کرتی ہیں اور یہ اولین ترجیح ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: