سمارٹ ریفریجریٹر؟

امریکی ماہرین ایک ایسا ریفریجریڑر تیار کرنے میں مصروف ہیں
جو نہ صرف اینڈرائیڈ موبائل فون سے اپنے مالک سے رابطہ رکھے گا بلکہ اے کچن کیلئےخریداری اور کھانا تیار کرنے میں مشورے بھی دے گا۔
ماہتین کے مطابق ریفریجریڑر میں ایسی مشین نصب کی جائے کیجو کیمروں کی مدد سے  ریفریجریڑر میں رکھی گئی تمام اشیا کی شناخت کر کے ان کی تعداد کا ریکارڈ رکھے گا،
اور شاپنگ کے دوران سمارٹ فونز کے زریعے اپنے مالک کو اس بارے میں معلومات فراہم کرئے گا۔
یہ ریفریجریڑر مالک کو یہ مشورہ بھی دے گا کہ کس دن کیا پکانا چاہئےاور اس حوالے سے یہ اپنے پاس ریکارڈ معلومات سے استفادہ کرے گا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: