وزیراعظم کا دورہ امریکا

وزیراعظم نوازشریف 16 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

ذرائع وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف براستہ ڈنمارک امریکا جائیں گے، وزیراعظم ایک روز ڈنمارک میں قیام بھی کریں گے اور 18 ستمبر کو ڈنمارک سے امریکا روانہ ہوں گے، جہاں وہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شریک ہوں گے اور جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیراعظم نواز شریف 24 ستمبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: