کرسچن کالونی حملے کے 4 مبینہ سہولت کار گرفتار

سیکورٹی فورسز نے کس کورونہ میں سرچ آپریشن کر کے ورسک میں کرسچین کالونی میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 4 مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔ 

سیکورٹی ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن مہمند ایجنسی کے سرحدی علاقےکورونہ میں کیا گیا۔ ۔

گرفتار سہولت کاروں میں شاہد، اعجاز، ضیاء الرحمان اور ضیاء محمد شامل ہیں۔ جنہیں مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔

جمعہ کو سیکورٹی فورسز نے ورسک کی کرسچین کالونی میں 4 خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کرکے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: